’’دنیامیںکوئی نبی نہیںگزراجس کانام مجھے نہیںدیاگیا۔سوجیساکہ براہین احمدیہ میں خدانے فرمایاہے میںآدم ہوں‘میںنوح ہوں‘میںابراہیم ہوں‘میںاسحاق ہوں‘ میں یعقوب ہوں‘میںاسماعیل ہوں‘میںموسیٰ ہوں‘میںدائودہوں‘میںعیسیٰ ابن مریم ہوں‘ میں محمدؐ ہوں‘یعنی بروزی طورپر۔‘‘