ن قلت قدصح ان عیسیٰ علیہ السلام ینزل فی آخرالزمان بعدہ وہو نبی‘قلت انی عیسیٰ علیہ السلام ممن نبی قبلہ وحین ینزل فی اخر الزمان ینزل عاملابشریعۃ محمدصلی اللّٰہ علیہ وسلم ومصلیاالی قبلتہ کان بعض امتہ۔ (ص۴۷۱۔۴۷۲)
اگرکہوکہ آپ کے بعدآخرزمانہ میںعیسیٰ علیہ السلام کانزول ثابت ہے اوروہ نبی ہیں‘ تو میںکہوںگاکہ عیسیٰ علیہ السلام توان لوگوںمیںسے ہیںجوآپ سے پہلے نبی بنائے جاچکے تھے اورجب وہ آخرزمانے میںنازل ہوںگے تواس حیثیت سے نازل ہوںگے کہ شریعت محمدﷺپرعامل ہوںگے اورآپﷺ کے قبلے کی طرف نمازپڑھیںگے اورآپ کی امت کے افراد میںسے ایک فردہوں گے۔