’’یہ بھی توسمجھوکہ شریعت کیاچیزہے جس نے اپنی وحی کے ذریعہ سے چندامرونہی بیان کیے اوراپنی امت کے لیے ایک قانون مقررکیاوہی صاحب شریعت ہوگیا… میری وحی میںامربھی ہے اورنہی بھی… اوراگرکہوکہ شریعت سے وہ شریعت مرادہے جس میں نئے احکام ہوںتویہ باطل ہے۔اللہ تعالیٰ فرماتاہے : اِنَّ ہٰذَا لَفِي الصُّحُفِ الْاُوْلٰىo صُحُفِ اِبْرٰہِيْمَ وَمُوْسٰىo الاعلیٰ 18-19:87 یعنی قرآنی تعلیم تورات میںبھی موجودہے۔‘‘
(اربعین نمبر۴‘مرزاغلام احمدصاحب ص ۷۔۸۳)