سوال
کوئی نظیر بتائیں کہ امام ابو حنیفہؒ نے متن کو ملحوظ رکھ کر ضعیف الاسناد حدیث کو قبول کیا اور قوی الاسناد کو چھوڑا ہو۔
جواب
اس وقت میرے پیش نظر مطلوبہ نظیرنہیں ہے اور ویسے بھی نظیریں پیش کرنے سے بحث کا سلسلہ درازہوتا ہے۔
(ترجمان القرآن، جولائی،اکتوبر ۱۹۴۴ء)