Search
Close this search box.

رسائل و مسائل

درآمد بر آمد پر زکاۃ

سوال

درآمد وبرآمد پر زکاۃ کاکیا حکم ہے؟

جواب

برآمد پر کوئی زکاۃ نہیں ہے۔درآمد پر جو محصول حضرت عمرؓ کے زمانے میں لیا جاتا تھا،اُس کی حیثیت زکاۃ کی نہ تھی،بلکہ وہ صرف جواب تھااُس محصول کا جو ہمسایہ حکومتیں اسلامی مملکت کے مال کی درآمد پر اپنے ملک میں وصول کرتی تھیں ۔ (ترجمان القرآن،نومبر۱۹۵۰ء)