سوال
تفہیم القرآن ،سورہ صٓ ح۳۶ صفحہ ۳۳۷ پر لکھا ہے کہ قوی سند کے باوجود حدیث مشتبہ ہوسکتی ہے اور ہے تو حدیث کی صحت کا معیار کیا رہا؟ صرف عقل سلیم؟ اگرچہ چند واقعات ہی سہی۔
جواب
قوی سند کے باوجود حدیث کے متن میں کوئی ایسی بات ہوسکتی ہے جو اس کی صحت کے بارے میں شبہہ پیداکرنے والی ہو۔ (ترجمان القرآن، جنوری ۱۹۷۶ء)