’’جس طرح حقیقی اورمستقل نبوتیں،نبوت کی اقسام ہیںاسی طرح ظلی اوربروزی نبوت بھی نبوت کی ایک قسم ہے…مسیح موعودکاظلی نبی ہونامسیح موعودسے نبوت کونہیں چھینتابلکہ صرف نبوت کی قسم ظاہرکرتاہے…اورجوحقیقی اورمستقل نبیوںکوحقوق حاصل ہیںظلی نبی کوبھی حاصل ہیں‘کیونکہ نفس نبوت میںکوئی فرق نہیں۔ (کلمتہ الفصل ،ص ۱۱۸)