۶۔’’میںظلی طورمحمدؐہوں‘پس اس طورسے خاتم النبیین کی مہر نہیںٹوٹی کیونکہ محمدؐکی نبوت محمد تک ہی محدودرہی ‘یعنی بہرحال محمدؐہی نبی رہانہ اورکوئی۔یعنی جب کہ میںبروزی طور پر آنحضرتؐ ہوںاوربروزی رنگ میںتمام کمالات محمدی مع نبوت محمدیہ میرے آئینہ ظلیت میںمنعکس ہیںتوپھرکون ساالگ انسان ہواجس نے علیحدہ طور پر نبوت کادعویٰ کیا۔‘‘
(ایک غلطی کاازالہ‘مرزاغلام احمدصاحب)