Search
Close this search box.

رسائل و مسائل

مقررہ حلقے میں سفر کا حکم

سوال

کیا ایک مقررہ حلقے میں سفر کرنے پر بھی یہ رعایت حاصل ہوگی؟

جواب

ہاں مقررہ حلقے میں سفر کرنے کی شکل میں بھی قصرِ صلاۃ کرنا چاہیے، جس طرح اس حلقے سے باہر کے سفروں کے دوران میں ۔ (ترجمان القرآن ، جولائی ،اگست ۱۹۴۵ء)