فہرست موضوعات

شہادتِ امام حسین
مقصدِ شہادت
ریاست کے مزاج، مقصد اور دستور کی تبدیلی
نقطۂِ انحراف
اِنسانی بادشاہی کا آغاز
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا تعطّل
اسلامی دستور کے بنیادی اصول
آزادانہ انتخاب
شُورائی نظام
اظہار رائے کی آزادی
خدا اور خلق کے سامنے جواب دہی
بیت المال۔ ایک امانت
قانون کی حکومت
حقوق اور مراتب کے لحاظ سے کامل مساوات
امام حسین ص کا مومنانہ کردار

شہادتِ امام حسین رضی اللہ عنہ

اس ویب سائٹ پر آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ اب آپ مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی رحمتہ اللہ علیہ کی کتابوں کو ’’پی ڈی ایف ‘‘ کے ساتھ ساتھ ’’یونی کوڈ ورژن‘‘ میں بھی پڑھ سکتے ہیں۔کتابوں کی دستیابی کے حوالے سے ہم ’’اسلامک پبلی کیشنز(پرائیوٹ) لمیٹڈ، لاہور‘‘، کے شکر گزار ہیں کہ اُنھوں نے اس کارِ خیر تک رسائی دی۔ اس صفحے پر آپ متعلقہ کتاب PDF اور Unicode میں ملاحظہ کیجیے۔

شہادتِ امام حسین

یہ تقریر لاہور میں شیعہ، سُنّی حضرات کی ایک مشترکہ نشست میں کی گئی تھی‘ جو ماہنامہ ترجمان القرآن لاہور کی اشاعت ماہ جولائی ۱۹۶۰ میں شائع ہوئی اسے افادۂ عام کی خاطر کتابی شکل میں پیش کیا جا رہا ہے۔(ناشر)

شیئر کریں