۶۔’’ہم بھی نبوت کے مدعی پرلعنت بھیجتے ہیںاورلاالہ الاّاللہ محمدرسول اللہ کے قائل ہیں اورآنحضرتؐ کی ختم نبوت پرایمان رکھتے ہیںاوروحی نبوت نہیںبلکہ وحی ولایت جو زیر سایہ نبوت محمدیہ اورباتباع آنحضرت ؐاولیاء اللہ کوملتی ہے‘اس کے قائل ہیں۔‘‘
(اشتہارمرزاغلام احمدصاحب تبلیغ رسالت، جلد۶‘ص۳۰۲)
۷۔’’کیایہ ضروری ہے کہ جوالہٰام کادعویٰ کرتاہے وہ نبی بھی ہوجائے۔‘‘
(جنگ مقدس‘مرزاغلام احمدصاحب ‘ص۶۷)
۸۔’’میںنبی نہیںہوںبلکہ اللہ کی طرف سے محدث اوراللہ کاکلیم ہوں۔‘‘
(آئینہ کمالات اسلام‘مرزاغلام احمدصاحب‘ص۳۸۳)